Muslim Elders

شیخ الازہر، چئیرمین مسلم کونسل آف ایلڈرز نے، عزت مآب سلطان ہیثم بن طارق اور برادر عمانی عوام کو سلطنت عمان کے قومی دن کی مبارکباد پیش کی

فضیلت مآب امام اکبر پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب، شیخ الازہر الشریف، چئیرمین مسلم کونسل آف ایلڈرز نے، جلالت مآب سلطان ہیثم بن طارق آل سعید اور برادر عمانی عوام کو سلطنت کے 55ویں قومی دن کے موقع پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
فضیلت مآب امام اکبر نے عمانی عوام کے ساتھ گہرے برادرانہ تعلقات کی توثیق کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ سلطنت عمان پر ہمیشہ امن، خوشحالی، ترقی اور استحکام قائم رکھے۔