مسلم کونسل آف ایلڈرز نابلسی گول چکر پر فلسطینی شہریوں کے قتل عام کی شدید مذمت کرتی ہے۔اور انسانی ضمیر کو غزہ پر جارحیت کے خاتمے کی فریاد کرتی ہے۔
مسلم کونسل آف ایلڈرز، امام اکبر پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب، شیخ الازہر الشریف، کی سربراہی میں اسرائیل کے غاصبانہ قبضے کے ذریعے نہتے فلسطینی شہریوں کے قتل عام پر سخت الفاظ میں تردید کا اظہارکرتی ہے، جو کہ شمالی غزہ کی پٹی میں الرشید اسٹریٹ کے قریب نابلسی گول چکر پر امدادی ٹرکوں کے پہنچنے […]










