مسلم کونسل اف ایلڈرز، اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی اسلامو فوبیا کے خلاف قرارداد کا خیر مقدم کرتی ہے۔
مسلم کونسل اف ایلڈرز کے سیکرٹری جنرل: اقوام متحدہ کی قرارداد اسلامو فوبیا کے رجحان کے خاتمے کے لیے بین الاقوامی کوششوں کی حوصلہ افزائی کے لیے ایک اہم قدم کی نمائندگی کرتی ہے۔ مسلم کونسل اف ایلڈرز، امام اکبر پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب، شیخ الازہر ، کی سربراہی میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی […]










