مسلم کونسل آف ایلڈرز مسلسل دوسرے سال تیونس بین الاقوامی کتاب میلے میں ایک خصوصی پویلین کے ساتھ شرکت کر رہی ہے۔
مسلم کونسل آف ایلڈرز 39 ویں تیونس بین الاقوامی کتاب میلے میں ایک خصوصی پویلین کے ساتھ شرکت کر رہی ہے۔ جو 25 اپریل سے 4 مئی 2025تک منعقد ہوگا؛ جس کا مقصد امن کو فروغ دینا، مکالمے اور رواداری کی اقدار کو مضبوط کرنا اور تعاون و انسانی بقائے باہمی کے لیے پل تعمیر […]










