قاہرہ بین الاقوامی کتاب میلہ 2023 میںمسلم کونسل اف ایلڈرزکے پویلین میں اسلامی-اسلامی مکالمے کو بڑھانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
قاہرہ بین الاقوامی کتاب میلے میں مسلم کونسل آف ایلڈرز کے پویلین نے اپنا ساتواں ثقافتی سمپوزیم منعقد کیا جس کا عنوان تھا "اسلامی-اسلامی مکالمہ” ، امام اکبر پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب، شیخ الازہر، چیئرمین مسلم کونسل آف ایلڈرز کی جانب سے دی گئی تمام اسلامی فرقوں کے درمیان اسلامی-اسلامی مکالمے کے انعقاد کی دعوت […]










