شیخ الازہر نے مسلم کونسل اف ایلڈرزکے رکن، بین الاقوامی اسلامی فقہ اکیڈمی کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات کی
امام اکبر پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب ، شیخ الازہر الشریف، چئیرمین مسلم کونسل اف ایلڈرز، نے ڈاکٹر قطب مصطفی سانو، مسلم کونسل اف ایلڈرزکے رکن، بین الاقوامی اسلامی فقہ اکیڈمی کے سیکرٹری جنرل، سے ملاقات کی اور مشترکہ تعاون کو بڑھانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔ ملاقات کے دوران، امام اکبر نے دنیا بھر […]










