پوپ لیو چودھویں نے ویٹیکن میں جج محمد عبد السلام کا استقبال کیا۔
پوپ لیو چودھویں، کیتھولک چرچ کےپوپ، نے بروز پیر کو، جج محمد عبدالسلام کا ویٹیکن میں استقبال کیا۔مسلم کونسل اف ایلڈرز کے سیکرٹری جنرل محمد عبد السلام نے چیئرمین مسلم کونسل اف ایلڈرز فضیلت مآب امام اکبر پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب، شیخ الأزہر، اور کونسل کے اراکین کی جانب سے پوپ لیو چودھویں کو کیتھولک […]
پوپ لیو چودھویں نے ویٹیکن میں جج محمد عبد السلام کا استقبال کیا۔ Read More »










