فضیلت مآب امامِ اکبر، شیخ الأزہر، چیئرمین مسلم کونسل اف ایلڈرز نے، روس کے مسلمانوں کے مذہبی ادارے کے صدر کو مسلم کونسل اف ایلڈرز کی رکنیت میں شامل کرنے کا فیصلہ جاری کیا۔
فضیلت مآب امامِ اکبر پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب، شیخ الأزہر، چیئرمین مسلم کونسل اف ایلڈرز نے، روس کے مسلمانوں کے مذہبی ادارے کے صدر سماحۃ الشیخ راوی عین الدین کو مسلم کونسل اف ایلڈرز کی رکنیت میں شامل کرنے کا فیصلہ جاری کیا۔ شیخ راوی عین الدین نے اس فیصلے پر شکر کا اظہار کیا، […]










