مسلم کونسل آف ایلڈرز، جناب اڈاما دینگ کو "افریقی شخصیت برائے سال 2025” کا اعزاز حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کرتی ہے۔
مسلم کونسل آف ایلڈرز، فضیلتِ مآب امامِ اکبر پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب ، شیخ الازہر الشریف کی سربراہی میں، جناب اڈاما دینگ کو دلی مبارکباد پیش کرتی ہے۔ جناب دیانگ، جو کونسل کے خصوصی مشیر اور اقوامِ متحدہ کے سابق مشیر برائے انسدادِ نسل کشی رہ چکے ہیں، نے "افریقی شخصیت برائے سال 2025” کا […]










