مسلم کونسل آف ایلڈرز، برطانیہ، کینیڈا، آسٹریلیا اور پرتگال کی جانب سے فلسطینی ریاست کے اعتراف کا خیرمقدم کرتی ہے۔
مسلم کونسل آف ایلڈرز، فضیلت مآب امام اکبر پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب، شیخ الازہر کی سربراہی میں، برطانیہ، کینیڈا، آسٹریلیا اور پرتگال کی جانب سے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا خیرمقدم کرتی ہے۔ جو فلسطینی عوام کے لئے انصاف کے حصول کی راہ میں ایک تاریخی اور اہم قدم کی نمائندگی کرتا ہے اور […]










