شیخ الازہر، چیئرمین مسلم کونسل اف ایلڈرز نے تاجکستان کے صدر سے ملاقات کی اور مشترکہ تعلقات کو مضبوط بنانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا
تاجکستان کے صدر نے شیخ الازہر، چیئرمین مسلم کونسل اف ایلڈرز کو تاجکستان کے دورے کی دعوت دی فضیلت مآب امام اکبر پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب، شیخ الازہر، چیئرمین مسلم کونسل اف ایلڈرز، آج صبح، تاجکستان کے صدر محترم جناب امام علی رحمان، سے آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں، اقوام متحدہ کے فریم ورک کنونشن […]










