مسلم کونسل اف ایلڈرز شامی اور ترک عوام کے زلزلہ متاثرین کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتی ہے، اور عالمی برادری سے مطالبہ کرتی ہے کہ وہ ملبے تلے دبے ہوئے لوگوں کو بچانے کے لیے فوری اقدامات کرے اور متاثرہ افراد کی مدد کرے۔
مسلم کونسل اف ایلڈرز امام اکبر پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب، شیخ الازہر الشریف، چئیرمین مسلم کونسل اف ایلڈرز کی سربراہی میں، پیر کی صبح جنوبی ترکی میں آنے والے شدید زلزلے کے متاثرین سے تعزیت کا اظہار کرتی ہے، جس کے نتیجے میں شام اور ترکی میں درجنوں افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہوئے، اس […]










