مسلم کونسل آف ایلڈرز- افغانستان میں مسجد کو نشانہ بنانے والے دہشت گرد حملوں کی شدید مذمت کرتی ہے۔
مسلم کونسل آف ایلڈرز، امام الاکبر پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب شیخ الازہر، چیئرمین مسلم کونسل اف ایلڈرز کی سربراہی میں افغانستان میں مسجد کو نشانہ بنانے والے دہشت گرد حملوں کی شدید مذمت کرتی ہے۔ جن میں افغانستان کے صوبہ ہرات میں ایک مسجد کو نشانہ بنایا گیا۔ جس کے نتیجے میں درجنوں بے گناہ









