مسلم کونسل آف ایلڈرز نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے یوم ولادت کے موقع پر عرب اور ملت اسلامیہ کو مبارکباد پیش کرتی ہے۔
مسلم كونسل آف ایلڈرز امام الاکبر پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب، شیخ الازہر الشریف، چیئرمین مسلم كونسل آف ایلڈرز، کی سربراہی ميں عرب، ملت إسلاميہ اور پوری دنیا کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے یوم ولادت کے موقع پر مبارکباد پیش کرتى ہے.مسلم کونسل آف ایلڈرز اس بات کی تصدیق کرتی ہے کہ نبی […]










