مسلم کونسل آف ایلڈرز عالمِ جلیل فضيلت مآب ڈاکٹر محمد المحرصاوی، سابق صدر جامعہ الأزہر اور کمیٹی برائے انسانی بھائی چارے کے سربراہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کرتی ہے۔
مسلم کونسل آف ایلڈرز، فضیلت ماب امام اکبر پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب، شیخ الأزہر شریف کی سربراہی میں، اور مسلم کونسل آف ایلڈرز کے سیکریٹری جنرل عزت مآب مشیر محمد عبدالسلام، اللہ کی قضاء و قدر پر صبر و رضا کے ساتھ، جلیل القدر عالمِ جلیل فضيلت مآب ڈاکٹر محمد حسین المحرصاوی، سابق صدر جامعہ […]










