مسلم کونسل آف ایلڈرز قابض اسرائیلی حکومت کے غزہ کے علاقے پر قبضے کے فیصلہ کی شدید مذمت کرتی ہے۔
مسلم کونسل آف ایلڈرزعالمی انسانی ضمیر سے فوری طور پر غزہ پر حملے کو روکنے اور بے گناہ شہریوں کی حفاظت کے لئے اقدام کرنے کی اپیل کرتی ہے۔ مسلم کونسل آف ایلڈرز، فضیلت مآب امام اکبر پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب، شیخ الازہر کی سربراہی میں، قابض اسرائیلی حکومت کی وزارتی کونسل کے فیصلے کی […]










