مسلم کونسل آف ایلڈرز متحدہ عرب امارات کو مسلح افواج کے دو اہلکاروں کی شہادت پر تعزیت پیش کرتی ہے۔
مسلم کونسل آف ایلڈرز، فضیلت مآب امام اکبر پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب شیخ الازھر کی سربراہی میں، مسلح افواج کے دو اہلکاروں کی شہادت پر متحدہ عرب امارات کی قیادت، حکومت اور عوام کے لیے دلی تعزیت پیش کرتی ہے۔ جو ایک تکنیکی خرابی کے باعث ہیلی کاپٹر گرنے سے اپنے قومی فرض کی ادائیگی […]










