مسلم کونسل آف ایلڈرز جبالیہ کیمپ میں قابض اسرائیل کی طرف سے کیے گئے قتل عام کی شدید مذمت کرتی ہے… اور غزہ کی پٹی میں فائرنگ کو روکنے اور معصوم شہریوں کو بچانے کے لیے فوری بین الاقوامی کارروائی کے مطالبے کی تجدید کرتی ہے۔
مسلم کونسل آف ایلڈرز امام الاکبر پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب شیخ الازہر الشریف، چئیرمین مسلم کونسل آف ایلڈرز کی سربراہی میں جبالیہ کیمپ میں اسرائیلی قابض فوج کی طرف سے فلسطینی عوام کے خلاف کیے جانے والے قتل عام کی شدید مذمت کرتی ہے جس میں سینکڑوں فلسطینی شہید اور زخمی ہوئے اور خبردار کرتی […]










