تمام

شیخ الازہر، چئیرمین مسلم کونسل آف ایلڈرز، ‘امن قائم کرنے کی ہمت پیدا کرنا’ عالمی کانفرنس میں شرکت کے لئے اٹلی کا دورہ کر رہے۔

فضیلت مآب امامِ اکبر پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب، شیخِ الازہر الشریف، چئیرمین مسلم کونسل آف ایلڈرز، بروز ہفتہ اٹلی کے ایک رسمی دورے کے لیے دارالحکومت روم روانہ ہوں گے، جہاں وہ عالمی کانفرنس میں شرکت کریں گے جو تنظیم «سانت ایجیڈیو» کی جانب سے “امن کے حصول کے لیے ہمت پیدا کرنا” کے عنوان […]

شیخ الازہر، چئیرمین مسلم کونسل آف ایلڈرز، ‘امن قائم کرنے کی ہمت پیدا کرنا’ عالمی کانفرنس میں شرکت کے لئے اٹلی کا دورہ کر رہے۔ Read More »

مسلم کونسل آف ایلڈرز قابض اسرائیل کی جانب سے مقبوضہ مغربی کنارے کو اسرائیل کے ساتھ الحاق کرنے کے دو بلوں کی منظوری کی شدید مذمت کرتی ہے۔

مسلم کونسل آف ایلڈرز، فضیلت مآب امام اکبر پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب کی سربراہی میں، اسرائیلی کنیسٹ کی جانب سے دو بلوں کی ابتدائی منظوری کی سختی سے مذمت کرتی ہے جو مقبوضہ مغربی کنارے پر قابض اسرائیل کی بالادستی قائم کرنے اور ایک بستی پر کنٹرول کو قانونی حیثیت دینے کے لیے ہیں۔ مسلم

مسلم کونسل آف ایلڈرز قابض اسرائیل کی جانب سے مقبوضہ مغربی کنارے کو اسرائیل کے ساتھ الحاق کرنے کے دو بلوں کی منظوری کی شدید مذمت کرتی ہے۔ Read More »

مسلم کونسل آف ایلڈرز نے جنیوا میں اقوام متحدہ کی تجارت اور ترقی تنظیم (UNCTAD) میں ‘مصنوعی ذہانت اور پائیدار ترقی’ کے موضوع پر اجلاس میں شرکت کی۔

مسلم کونسل آف ایلڈرز نے مصنوعی ذہانت کے لیے جامع اخلاقی حکمرانی اپنانے کی دعوت دی ہے جو اختراع کی آزادی اور انسان کی حفاظت کے درمیان توازن قائم کرے۔ مشیر محمد عبد السلام: مصنوعی ذہانت ایک اخلاقی اور انسانی مسئلہ ہے جو انسانی وجود اور وقار کے اصل جوہر کو متاثر کرتا ہے۔ مسلم

مسلم کونسل آف ایلڈرز نے جنیوا میں اقوام متحدہ کی تجارت اور ترقی تنظیم (UNCTAD) میں ‘مصنوعی ذہانت اور پائیدار ترقی’ کے موضوع پر اجلاس میں شرکت کی۔ Read More »

مسلم کونسل آف ایلڈرزنے پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ بندی کے معاہدے کا خیرمقدم کیا ہے،اور پائیدار مکالمے اور مستقل امن کے قیام کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

مسلم کونسل آف ایلڈرز نے، فضیلت مآب امام اکبر پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب، شیخ الازہر شریف، کی سربراہی میں، پاکستان اور افغانستان کے درمیان فائر بندی کے معاہدے کا خیرمقدم کرتی ہے، اور اس بات پر زور دیتی ہے کہ یہ خطے میں کشیدگی ختم کرنے اور امن و استحکام کے قیام کی جانب ایک

مسلم کونسل آف ایلڈرزنے پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ بندی کے معاہدے کا خیرمقدم کیا ہے،اور پائیدار مکالمے اور مستقل امن کے قیام کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ Read More »

شیخ الازہر، چیئرمین مسلم کونسل آف ایلڈرز، نے عالمی کونسل آف چرچز کے نوجوانوں کے وفد سے اسلام کی اعتدال پسندی اور بین المذاہب مکالمے کی اہمیت پر خطاب کیا۔

فضیلت مآب امام اکبر پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب، شیخ الازہر شریف، چئیرمین مسلم کونسل آف ایلڈرز، نے عالمی کونسل آف چرچز کے نوجوانوں کے وفد سے ملاقات کے دوران؛ اس بات پر زور دیا کہ کہ مذاہب کا پیغام محبت اور امن ہے، اور یہ کبھی بھی جنگوں اور تنازعات کا ذریعہ نہیں رہے۔ اس

شیخ الازہر، چیئرمین مسلم کونسل آف ایلڈرز، نے عالمی کونسل آف چرچز کے نوجوانوں کے وفد سے اسلام کی اعتدال پسندی اور بین المذاہب مکالمے کی اہمیت پر خطاب کیا۔ Read More »

مسلم کونسل آف ایلڈرز غزہ پر جارحیت کے خاتمے کے لیے فائر بندی کے پہلے مرحلے کے معاہدے کے اعلان کا خیر مقدم کرتی ہے۔

مسلم کونسل آف ایلڈرز، فضیلت مآب امام اکبر پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب، شیخ الازہر کی سربراہی میں غزہ پر جارحیت کے خاتمے کے لیے فائر بندی کے پہلے مرحلے کے معاہدے کے اعلان، قیدیوں اور یرغمالیوں کی رہائی، اور انسانی و امدادی امداد کی فوری فراہمی کا خیرمقدم کرتی ہے۔ جس کا فلسطینی عوام نے

مسلم کونسل آف ایلڈرز غزہ پر جارحیت کے خاتمے کے لیے فائر بندی کے پہلے مرحلے کے معاہدے کے اعلان کا خیر مقدم کرتی ہے۔ Read More »

مسلم کونسل آف ایلڈرز پروفیسر ڈاکٹر احمد عمر ہاشم، الازہر کی سینئر علماء کی کونسل کے رکن، کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتی ہے۔

مسلم کونسل آف ایلڈرز، فضیلت مآب امام اکبر پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب، شیخ الازہر کی سربراہی میں فضیلت پروفیسر ڈاکٹر احمد عمر ہاشم، الازہر کی سینئر علماء کی کونسل کے رکن، کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتی ہے۔جو اعلی علمی خدمات اور سنت نبویٰ ﷺ کی خدمت کی بھرپور زندگی گزارنے کے بعد وفات

مسلم کونسل آف ایلڈرز پروفیسر ڈاکٹر احمد عمر ہاشم، الازہر کی سینئر علماء کی کونسل کے رکن، کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتی ہے۔ Read More »

مسلم کونسل آف ایلڈرز برطانیہ میں عبادت گاہوں پر حملوں کی مذمت کرتی ہے اور مقدسات کے تحفظ اور نفرت کے خاتمے کا مطالبہ کرتا ہے۔

مسلم کونسل آف ایلڈرز، فضیلت ماب امام اکبر پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب، شیخ الازہر الشریف کی سربراہی میں، برطانیہ میں بیسہافن کی ایک مسجد اور مانچسٹر میں ایک یہودی عبادت گاہ کو نشانہ بنانے والے مجرمانہ حملوں کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتی ہے، اور ہر قسم کی دہشت گردی اور انتہا پسندی کی

مسلم کونسل آف ایلڈرز برطانیہ میں عبادت گاہوں پر حملوں کی مذمت کرتی ہے اور مقدسات کے تحفظ اور نفرت کے خاتمے کا مطالبہ کرتا ہے۔ Read More »

عالمی یوم اساتذہ کے موقع پر.. مسلم کونسل آف ایلڈرز: استاد انسان کی تعمیر، شعور پیدا کرنے اور قوموں و معاشروں کی ترقی میں بنیادی ستون ہیں

مسلم کونسل آف ایلڈرز، فضیلت ماب امام اکبر پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب، شیخ الازہر الشریف کی سربراہی میں، اس بات پر زور دیتی ہے کہ تعلیم سب سے عظیم انسانی پیغام ہے، اور اساتذہ انسان کی تعمیر، شعور کی تشکیل، اور رحمت، ہم آہنگی اور اقوام کے درمیان افہام و تفہیم کی اقدار کے فروغ

عالمی یوم اساتذہ کے موقع پر.. مسلم کونسل آف ایلڈرز: استاد انسان کی تعمیر، شعور پیدا کرنے اور قوموں و معاشروں کی ترقی میں بنیادی ستون ہیں Read More »

عدم تشدد کے عالمی دن کے موقع پر.. مسلم کونسل آف ایلڈرز، تشدد سے اجتناب کرنے اور انسانیّت کے بہتر مستقبل کے لیے مکالمہ، افہام و تفہیم اور باہمی احترام کے پل قائم کرنے کی دعوت دیتی ہے۔

مسلم کونسل آف ایلڈرز، فضیلت مآب امام اکبر پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب، شیخ الازہر، کی سربراہی میں عدم تشدد کے عالمی دن کے موقع پر، جو ہر سال 2 اکتوبر کو منایا جاتا ہے، ہر قسم اور شکل کے تشدد کو قطعی طور پر مسترد کرتی ہے اور اس بات پر زور دیتی ہے کہ

عدم تشدد کے عالمی دن کے موقع پر.. مسلم کونسل آف ایلڈرز، تشدد سے اجتناب کرنے اور انسانیّت کے بہتر مستقبل کے لیے مکالمہ، افہام و تفہیم اور باہمی احترام کے پل قائم کرنے کی دعوت دیتی ہے۔ Read More »