میلان میں انسانی بھائی چارے اور پرامن بقائے باہمی پر گول میز کے دوران اپنی تقریر میں… مسلم کونسل اف ایلڈرز کے سکریٹری جنرل: انسانی برادری سے متعلق دستاویز نفرت انگیز تقریر، عدم برداشت اور امتیازی سلوک کا مقابلہ کرنے کے لیے مزید مشترکہ کارروائی کے لیے ہمیں تحریک دیتی ہے۔
مسلم کونسل آف ایلڈرز کے سیکرٹری جنرل جناب مشیر محمد عبدالسلام نے تصدیق کی،کہ انسانی بھائی چارے کی وہ دستاویز جو امام اکبر پروفیسر، ڈاکٹر احمد الطیب، شیخ الازہر، چیئرمین مسلم کونسل اف ایلڈرز، اور تقدس مآب پوپ فرانسس، کیتھولک چرچ کے پوپ، نے 2019 میں ابوظہبی سے اس نے دنیا کے سامنے پیش کی۔ […]










