عرب میڈیا سمٹ میں شرکت کے موقع پر، جو عزت مآب شیخ محمد بن راشد آل مکتوم، نائب صدر، وزیر اعظم اور حاکم دبئی کی سرپرستی میں منعقد ہوا، نائب دوم حاکم دبئی، صدر دبئی میڈیا کونسل، عزت مآب شیخ احمد بن محمد بن راشد آل مکتوم نے فضیلت مآب امامِ اکبر پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب، شیخ الأزہر، چیئرمین مسلم کونسل اف ایلڈرز سے ملاقات کی۔
عزت مآب شیخ احمد بن محمد بن راشد آل مکتوم شیخ نے شیخ الأزہر، چیئرمین مسلم کونسل اف ایلڈرز سے ملاقات کی اور آپ کی انسانی ہمدردی اور بقائے باہمی کا پیغام پھیلانے کی کوششوں کی تعریف کی۔ انہوں نے ملاقات کے دوران فضیلت مآب ڈاکٹر احمد الطیب کا خیر مقدم کیا، ان کی صحت […]










