مسلم کونسل آف ایلڈرز بنگلہ دیش میں آنے والے زلزلے کے متاثرین کے ساتھ تعزیت اور یکجہتی کا اظہار کرتی ہے
مسلم کونسل آف ایلڈرز، فضیلت مآب امام اکبر پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب، شیخ الازہر الشریف کی سربراہی میں، عوامی جمہوریہ بنگلہ دیش میں آنے والے زلزلے کے متاثرین کے لیے دلی تعزیت کا اظہار کرتی ہے ، جس نے ملک کے وسطی حصے کو متاثر کیا اور متعدد افراد جن بحق اور زخمی ہووے۔مسلم کونسل










