مسلم کونسل اف ایلڈرز کے سکریٹری جنرل نے شیخ الازہر، چیئرمین مسلم کونسل اف ایلڈرز کی ہمشیرہ کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا
مسلم کونسل اف ایلڈرز کے سکریٹری جنرل ، عزت مآب مشیر محمد عبدالسلام نے فضیلت مآب امام اکبر پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب، شیخ الازہر، چیئرمین مسلم کونسل اف ایلڈرز سےان کی محترمہ ہمشیرہ کی وفات پر افسوس کا اظہار کیا ہے، جو آج بدھ کی صبح انتقال کر گئی ہیں۔ سیکرٹری جنرل نے کہا کہ […]










