تمام

شیخ الازہر چیئرمین مسلم کونسل آف ایلڈرز نے انڈونیشیا کے نائب صدر سے ملاقات کی اور اسلامو فوبیا میں اضافے سے نمٹنے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔

شیخ الازہر، انڈونیشیا کے نائب صدر سے: ہماری اسلامی دنیا میں کوششوں کے ہم آہنگی اور ایک متحد اسلامی آواز کے ساتھ سامنے آنے کا فقدان ہے جس میں سیاسی فیصلہ ساز اور مذہبی علماء شریک ہوں۔ شیخ الازہر کا انڈونیشیا کے نائب صدر کو: اسلامو فوبیا کا مقابلہ کرنے کی کوششیں اس وقت تک […]

شیخ الازہر چیئرمین مسلم کونسل آف ایلڈرز نے انڈونیشیا کے نائب صدر سے ملاقات کی اور اسلامو فوبیا میں اضافے سے نمٹنے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔ Read More »

ایک بڑے عوامی اجلاس میں، شیخ الازہر، چیئرمین مسلم کونسل آف ایلڈرز،نے انڈونیشیا کے نوجوانوں اور علماء کو بحرانوں کا سامنا کرنے میں قومی اتحاد کی مرکزیت پر لیکچر دیا ہیں۔

شیخ الازہر نے "اسلامی تہذیب” کو ایک "جلتے انگارے” سے تشبیہ دی ہے جو اس پر جمع ہونے کے باوجود بجھتی نہیں ہے۔ شیخ الازہر: ہم اسلامی تہذیب کے علاوہ کسی ایسی تہذیب کے بارے میں نہیں جانتے جو 14 صدیوں تک مہلک حملوں کے باوجود زندہ رہی ہو۔ شیخ الازہر، چیئرمین مسلم کونسل آف

ایک بڑے عوامی اجلاس میں، شیخ الازہر، چیئرمین مسلم کونسل آف ایلڈرز،نے انڈونیشیا کے نوجوانوں اور علماء کو بحرانوں کا سامنا کرنے میں قومی اتحاد کی مرکزیت پر لیکچر دیا ہیں۔ Read More »

شیخ الازہر، چیئرمین مسلم کونسل آف ایلڈرز،نے انڈونیشیا کے صدر سے ملاقات کی… اور انہوں نے "ترقی اور امن کے لیے مذاہب کا اتحاد” کے نام سے ایک عالمی اقدام شروع کرنے پر تبادلہ خیال کیا۔

آج، بروز منگل، انڈونیشیا کے صدر جوکو ویدودو نے امام اکبر پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب، شیخ الازہر الشریف، چیئرمین مسلم کونسل آف ایلڈرز، کا انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ کے مرڈیکا پیلس میں ستقبال کیا؛ جس کا مقصد بات چیت، رواداری اور انسانی بقائے باہمی کی اقدار کو پھیلانے اور فروغ دینے کے شعبوں میں مشترکہ

شیخ الازہر، چیئرمین مسلم کونسل آف ایلڈرز،نے انڈونیشیا کے صدر سے ملاقات کی… اور انہوں نے "ترقی اور امن کے لیے مذاہب کا اتحاد” کے نام سے ایک عالمی اقدام شروع کرنے پر تبادلہ خیال کیا۔ Read More »

انڈونیشیا کے صدر کی دعوت پر شیخ الازہر، چیئرمین مسلم کونسل آف ایلڈرز جنوب مشرقی ایشیا کے دورے کے تیسرے ملک انڈونیشیا پہنچ گے

شیخ الازہر، چیئرمین مسلم کونسل آف ایلڈرز کی جکارتہ کے سوکارنو ہاٹا بین الاقوامی ہوائی اڈے پر آمد پر ایک سرکاری استقبالیہ تقریب ایک سرکاری دعوت پر… امام اکبر پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب، شیخ الازہر الشریف، چیئرمین مسلم کونسل آف ایلڈرز، انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ کے سوکارنو ہاٹا بین الاقوامی ہوائی اڈے پر پہنچ گے؛

انڈونیشیا کے صدر کی دعوت پر شیخ الازہر، چیئرمین مسلم کونسل آف ایلڈرز جنوب مشرقی ایشیا کے دورے کے تیسرے ملک انڈونیشیا پہنچ گے Read More »

جنوب مشرقی ایشیا میں شیخ الازہر، چیئرمین مسلم کونسل آف ایلڈرز کے دورے کے تیسرے ملک کے لیے، تھائی لینڈ سے انڈونیشیا کے لیے روانہ ہوئے۔

امام اکبر پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب، شیخ الازہر الشریف، چیئرمین مسلم کونسل آف ایلڈرز بروز پیر کی سہ پہر تھائی لینڈ چھوڑ کر انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ کے سرکاری دورے پر روانہ ہوئے جو کئی دنوں تک جاری رہے گا۔ امام اکبر کے انڈونیشیا کے دورہ کے دوران انڈونیشیا کے صدر جوکو ویدودو کی قیادت

جنوب مشرقی ایشیا میں شیخ الازہر، چیئرمین مسلم کونسل آف ایلڈرز کے دورے کے تیسرے ملک کے لیے، تھائی لینڈ سے انڈونیشیا کے لیے روانہ ہوئے۔ Read More »

تھائی وزیر اعظم نے شیخ الازہر الشریف، چیئرمین مسلم کونسل آف ایلڈرز کا استقبال کیا، انہوں نے غزہ کے خلاف جارحیت کو فوری طور پر روکنے اور مسئلہ فلسطین کا منصفانہ حل تلاش کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔

تھائی وزیر اعظم نے شیخ الازہر الشریف، چیئرمین مسلم کونسل آف ایلڈرز کا استقبال کیا، انہوں نے غزہ کے خلاف جارحیت کو فوری طور پر روکنے اور مسئلہ فلسطین کا منصفانہ حل تلاش کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔ تھائی لینڈ کے وزیر اعظم جناب سریتا تھاوسین نے بروز پیر کی صبح امام اکبر پروفیسر

تھائی وزیر اعظم نے شیخ الازہر الشریف، چیئرمین مسلم کونسل آف ایلڈرز کا استقبال کیا، انہوں نے غزہ کے خلاف جارحیت کو فوری طور پر روکنے اور مسئلہ فلسطین کا منصفانہ حل تلاش کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔ Read More »

شیخ الازہر، چیئرمین مسلم کونسل آف ایلڈرز نے تھائی لینڈ میں عرب اور اسلامی ممالک کے سفیروں سے ملاقات کی

تھائی لینڈ میں عرب اور اسلامی ممالک کے سفیروں سے امام اکبر: آپ پر امّت کے مسائل کو متعارف کرانے اور امن، رواداری اور بقائے باہمی کے پیغام کو عام کرنے کی بڑی ذمہ داری ہے۔ تھائی لینڈ میں عرب اور اسلامی ممالک کے سفیر: شیخ الازہر کا دورہ تھائی لینڈ تھائی مسلمانوں کی حمایت

شیخ الازہر، چیئرمین مسلم کونسل آف ایلڈرز نے تھائی لینڈ میں عرب اور اسلامی ممالک کے سفیروں سے ملاقات کی Read More »

شیخ الازہر، چیئرمین مسلم کونسل آف ایلڈرز کا تھائی پارلیمنٹ کا دورہ

تھائی قومی اسمبلی کے سپیکر او ایوان نمائندگان کے سپیکر جناب وان محمد نور متھا نے امام اکبر پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب، شیخ الازہر الشریف، چیئرمین مسلم کونسل آف ایلڈرز کا بروز اتوار کو تھائی ہاؤس آف ریپریزنٹیٹوز کے صدر دفتر میں تھائی وزیر انصاف اور ایوان نمائندگان کے نمائندے اور متعدد افراد کی موجودگی

شیخ الازہر، چیئرمین مسلم کونسل آف ایلڈرز کا تھائی پارلیمنٹ کا دورہ Read More »

تھائی لینڈ کے 45 صوبوں کے ہزاروں تھائی مسلمانوں نے بنکاک میں شیخ الازہر، چیئرمین مسلم کونسل آف ایلڈرز سے ملاقات کی۔

تھائی لینڈ کے 45 صوبوں کے ہزاروں تھائی مسلمانوں نے بنکاک میں شیخ الازہر، چیئرمین مسلم کونسل آف ایلڈرز سے ملاقات کی۔ تھائی لینڈ کے مسلمانوں کے لئے امام اکبر: اسلامی ورثہ انسانی بھائی چارے کا ورثہ قرار دینے کا مستحق ہے۔ تھائی سکالرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین: شیخ الازہر کے تاریخی دورے سے تھائی

تھائی لینڈ کے 45 صوبوں کے ہزاروں تھائی مسلمانوں نے بنکاک میں شیخ الازہر، چیئرمین مسلم کونسل آف ایلڈرز سے ملاقات کی۔ Read More »

مسلم کونسل آف ایلڈرز کی طرف سے عرب اور مسلم اُمہ کو نئے اسلامی سال اور ہجرت نبوی کی مبارکباد

امام اکبر پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب شیخ الازہر الشریف کی سربراہی میں مسلم کونسل آف ایلڈرز اس موقع پر عرب اور مسلم اُمہ بشمول بادشاہوں، شہزادوں، قائدین اور عوام کو نئے اسلامی اور ہجرت نبوی کی یاد کے موقع پر دلی مبارکباد پیش کرتی ہے۔ کونسل اللہ تعالیٰ سے دعا گو ہے کہ وہ اس

مسلم کونسل آف ایلڈرز کی طرف سے عرب اور مسلم اُمہ کو نئے اسلامی سال اور ہجرت نبوی کی مبارکباد Read More »