مسلم کونسل آف ایلڈرز غزہ کی پٹی میں فلسطینیوں کو بھوکا مارنے کے حوالے سے قابض اسرائیلی حکومت کے ایک وزیر کے بیان کی شدید مذمت کرتی ہے۔
مسلم کونسل آف ایلڈرز فضیلت مآب امام اکبر پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب شیخ الازہر الشریف کی سربراہی میں ، اسرائیلی قابض حکومت میں وزیر خزانہ بیزلیل سموٹریچ کے نسل پرستانہ بیانات کی شدید مذمت کرتی ہے، جس میں انہوں نے محصور پٹی کے مکینوں کو بھوکا مارنے کو اخلاقی طور پر جائز قرار دیا۔ اس […]










