مسلم کونسل اف ایلڈرز مملکت بحرین کو سلامتی کونسل کی رکنیت حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کرتی ہے۔
مسلم کونسل اف ایلڈرز، فضیلت مآب امامِ اکبر پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب، شیخ الأزہر، کی سربراہی میں مملکت بحرین کو شاہ بحرین حمد بن عيسى آل خلیفہ کی قیادت میں، بحرینی حکومت اور اس کی عوام کو 2026-2027 کے سال کے لئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی غیر مستقل رکنیت حاصل کرنے کی مناسبت […]










