"خواتین اور ایک ایسی نسل کی تعمیر جو بقائے باہمی اور امن کی اقدار کو پھیلانے کے قابل ہو” ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلے میں مسلم کونسل آف ایلڈرز کے پویلین میں ایک سیمینار۔
عزت مآب شیخہ خلود القاسمی، وزارت تعلیم میں معاون سیکرٹری: مسلم کونسل اف ایلڈرز نے خواتین کو اپنے عالمی پروگراموں میں شامل کرنے کے لیے مسلسل کوششیں کی ہیں، اس بات پر یقین رکھتے ہوئے کہ مکالمے کے پلوں کی تعمیر خاندان سے شروع ہوتی ہے۔ سفیر نبیلہ مکرم، سابقہ مصری وزیر مملکت برائے ہجرت […]










