مسلم کونسل اف ایلڈرز نے مالی میں ہونے والے دو دہشت گردانہ حملوں کی شدید مذمت کی ہے
مسلم کونسل اف ایلڈرز نے امام الاکبر ڈاکٹر احمد الطیب شیخ الازہر الشریف، چئیرمین مسلم کونسل آف ایلڈرز کی سربراہی میں شمال مشرقی مالی میں ہونے والے ان دو دہشت گردانہ حملوں کی شدید مذمت کی ہے جن کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوئے۔ مسلم کونسل اف ایلڈرز ایسی دہشت گردی کی […]
مسلم کونسل اف ایلڈرز نے مالی میں ہونے والے دو دہشت گردانہ حملوں کی شدید مذمت کی ہے Read More »









