مسلم کونسل اف ایلڈر زکے سیکرٹری جنرل: ہم سب ایک انسانی خاندان کے ارکان ہیں حقوق میں برابر اور تنوع میں متحد ہیں۔
امام اکبر، پروفیسر ڈاکٹر، احمد الطیب، شیخ الازہر الشریف کی سربراہی میں مسلم کونسل آف ایلڈرز نے انسانی بھائی چارہ فیلوشپ پروگرام کا آغاز کیا۔ جو انسانی بھائی چارہ پر عالمی طلباء کے مکالمے پروگرام کے دوسرے مرحلے کے طور پر جسے کونسل نے گزشتہ سال جارج ٹاؤن یونیورسٹی کے تعاون سے منعقد کیا تھا، […]










