موسمیاتی تبدیلی سے متعلق مذہبی رہنمائوں کے عالمی سربراہی اجلاس کے اختتامی اجلاس اور پریس کانفرنس کے دوران اپنی تقریر میں… مسلم کونسل آف ایلڈرز کے سیکرٹری جنرل: ہمیں انسانیت کو درپیش مشترکہ چیلنجوں کے مقابلہ میں مذاہب کی آواز کو مضبوط کرنے کے لیے کام کرنا چاہیے۔
مسلم کونسل آف ایلڈرز کے سیکرٹری جنرل عزت مآب مشیر محمد عبدالسلام نے انسانیت کو درپیش مشترکہ چیلنجوں کے مقابلے میں مذاہب کی آواز کو مضبوط کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔ جو اس حقیقت پر مبنی ہے کہ ہم ایک سیارے پر رہنے والے ایک انسانی خاندان ہیں۔ موسمیاتی تبدیلی سے متعلق مذہبی رہنمائوں […]










