"خاندانی منصوبہ بندی کے اسلامی اصول” قاہرہ بین الاقوامی کتاب میلہ 2025 میں مسلم کونسل آف ایلڈرز کے پویلین میں "الحکما پبلشنگ” کی سب سے نمایاں اشاعتوں میں سے ایک ہے۔
قاہرہ بین الاقوامی کتاب میلے میں مسلم کونسل آف ایلڈرزکا پویلین اپنے زائرین کو کونسل کی ٢٠٢٥ کی تازہ ترین مطبوعات پیش کر رہا ہے ہے، خاص طور پر ابو الوفاء المراغی الازہر الشریف کے ایک عالم کی تحریر کردہ کتاب "خاندانی منصوبہ بندی کے اسلامی اصول”۔ کتاب اس بات کی تصدیق کرتی ہے کہ […]










