مسلم کونسل آف ایلڈرز مسجد اقصیٰ کی تباہی اورالقدس الشریف میں عیسائیوں کے خلاف خلاف ورزیوں کے لئے انتہا پسندانہ اشتعال انگیز مطالبات کی سخت مذمت کرتی ہے۔
فضیلت مآب امام اکبر پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب، شیخ الأزہرکی سربراہی میں مسلم کونسل اف ایلڈرز نے مسجد اقصیٰ اور قبہ صخره پر بمباری کا مطالبہ کرنے والی اسرائیلی آباد کار تنظیموں کی جانب سے انتہا پسندانہ اشتعال انگیز مطالبات کی شدید مذمت کرتی ہے مسلم کونسل آف ایلڈرز ایسی انتہا پسندانہ مطالبات کو واضح […]










