عرب یتیم بچوں کے دن کے موقع پر، مسلم کونسل آف ایلڈرز… یتیموں کی دیکھ بھال کرنا ایک سماجی اور اخلاقی ذمہ داری ہے۔
عرب یتیم بچوں کے دن کے موقع پر، مسلم کونسل آف ایلڈرز، فضیلت ماب امام اکبر پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب، شیخ الأزہر شریف کی سربراہی میں اس بات کا اعادہ کرتی ہے کہ یتیموں کی دیکھ بھال کرنا سب سے اہم عمل ہے جس کے ذریعے انسان اللہ کے قریب ہوسکتا ہے۔ یہ ایک سماجی […]










