مسلم کونسل آف ایلڈرز قابض اسرائیلی وزیر اعظم کے نام نہاد "گریٹر اسرائیل وژن” کے بارے میں بیانات کی شدید مذمت کرتی ہے۔
مسلم کونسل آف ایلڈرز، فضیلت مآب امام اکبر پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب، شیخ الازہر، کی سربراہی میں، قابض اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے ‘ نظریہ گریٹر اسرائیل’ کے بیان اور استعماریت کی خواہشات کی شدید مذمت کرتی ہے۔ مسلم کونسل آف ایلڈرز ایسے بیانات کی سختی سے مخالفت کرتی ہے جو اقوام متحدہ […]










