انسانیت کے لیے مصنوعی ذہانت” نیو دہلی بین الاقوامی کتاب میلے 2026 میں مسلم کونسل آف ایلڈرز کے پویلین پر ایک سیمینار
مسلم کونسل آف ایلڈرز نے نیو دہلی بین الاقوامی کتاب میلے میں اپنی پہلی علمی نشست بعنوان: "انسانیت کے لیے مصنوعی ذہانت: مصنوعی ذہانت کی اخلاقیاتِ پر مذہبی نقطۂ نظر” منعقد کی۔ اس نشست میں ممتاز صحافیوں اور معروف ماہرینِ تعلیم نے شرکت کی، جہاں مصنوعی ذہانت کے گہرے اثرات کو مذہب، اخلاقیات اور عوامی […]






