مسلم کونسل آف ایلڈرزسوڈان میں ڈارفور کے علاقے میں تباہ کن لینڈ سلائیڈنگ کے متاثرین سے تعزیت کا اظہار کرتی ہے۔
مسلم کونسل آف ایلڈرز، فضیلت مآب امامِ اکبر پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب، شیخ الازہر الشریف، کی سربراہی میں سوڈان میں تباہ کن لینڈ سلائیڈنگ کے متاثرین سے تعزیت کا اظہار کرتی ہے۔ جو مغربی سوڈان کے علاقے ڈارفور میں ایک گاؤں پر آیا، جس کے نتیجے میں ایک ہزار سے زائد خواتین، بچے، اور مرد جان بحق ہووے۔ […]



