مسلم کونسل آف ایلڈرز بھارت اور پاکستان سے صبر و تحمل کا مظاہرہ کرنے اور مکالمے اور افہام و تفہیم کی زبان کو ترجیح دینے کا مطالبہ کرتی ہی۔
مسلم کونسل آف ایلڈرز، فضیلت مآب امام اکبر پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب، شیخ الازہر، کی سربراہی میں بھارت اور اسلامی جمہوریہ پاکستان سے درخواست کرتی ہے کہ وہ تحمل اور سکون کا مظاہرہ کریں اور ایسی جنگ میں نہ پڑیں جس سے ان کے ممالک، عوام اور دنیا کی سلامتی اور استحکام کو خطرہ لاحق […]










