مسلم کونسل آف ایلڈرز عرب اور امت اسلامیہ کو رمضان المبارک کے مہینے کی آمد پر مبارکباد پیش کرتی ہے۔
فضیلت مآب امام اکبر پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب، شیخ الأزہر، چئیرمین مسلم کونسل اف ایلڈرز کی سربراہی میں مسلم کونسل آف ایلڈرز عرب اور امت اسلامیہ، بادشاہوں، شہزادوں، صدور اور عوام کو رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کی مبارک باد پیش کرتے ہوئے اللہ تعالی ٰ سے دعا کرتی ہے کہ وہ اس مبارک موقع […]



