یتیم کے دن.. کے موقع پر مسلم کونسل آف ایلڈرز : اسلام یتیم کی کفالت اور دیکھ بھال کی تاکید کرتا ہے اور اسے بہترین اعمال میں سے ایک قرار دیتا ہے جس سے مسلمان کو اجر وثواب ملے گا۔
مسلم کونسل اف ایلڈرز امام اکبر پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب شیخ الازہر الشریف کی سربراہی میں اس بات کی پر زور دیتی ہے کہ دین اسلام نے یتیم کی کفالت، اس کے ساتھ حسن سلوک، اس کی عزت و تکریم اور اس کے معاملات اور مفادات کا خیال رکھنے کی تاکید کی ہے اور اسے […]



