2024 مارچ

مسلم کونسل آف ایلڈرز رمضان المبارک 2024 کے مقدس مہینے کے دوران  اپنے سوشل میڈیا  صفحات پر 5 مختلف پروگرام پیش کررہی ہے

رمضان المبارک 2024 کے بابرکت مہینے کے دوران مسلم کونسل آف ایلڈرز کے صفحات درج ذیل پروگرام پیش کریں گے "امام الطیب ” ” انسانی اقدار دانشوروں کے ساتھ "، "بقائے باہمی کا چاند "، "اپنے روزے کے بارے میں سوچیں ” اور ” انسانی ہمدردی کی کہانیاں نوجوانوں کے ساتھ” مسلم کونسل آف ایلڈرز […]

مسلم کونسل آف ایلڈرز رمضان المبارک 2024 کے مقدس مہینے کے دوران  اپنے سوشل میڈیا  صفحات پر 5 مختلف پروگرام پیش کررہی ہے Read More »

خواتین کے عالمی دن کے موقع پر.. مسلم کونسل آف ایلڈرز : خواتین وطن اور قوموں کی تعمیر کے عمل میں بنیادی شراکت دار ہیں، اور انہیں بااختیار بنانا اور ان کی حمایت کرنا ایک فرض اور مشترکہ ذمہ داری ہے۔

مسلم کونسل آف ایلڈرز، امام اکبر پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب، شیخ الازہر الشریف کی سربراہی میں اس بات کی تصدیق کرتی ہے کہ خواتین وطن اور قوموں کی تعمیر کے عمل میں بنیادی شراکت دار ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ خواتین اور لڑکیوں کو بااختیار بنانا، ان کی مدد کرنا، ان کی صلاحیتوں کو

خواتین کے عالمی دن کے موقع پر.. مسلم کونسل آف ایلڈرز : خواتین وطن اور قوموں کی تعمیر کے عمل میں بنیادی شراکت دار ہیں، اور انہیں بااختیار بنانا اور ان کی حمایت کرنا ایک فرض اور مشترکہ ذمہ داری ہے۔ Read More »

مسلم کونسل اف ایلڈرز کے سیکرٹری جنرل: مستقبل کے بارے میں بات کرنا امن اور انسانی انصاف کے حصول کے لیے بین الاقوامی برادری کی صلاحیت پر امید اور اعتماد بحال کرنے پر منحصر رہے گا۔

مربوط اور پائیدار ترقی کے لیے اقتصادی یکجہتی پر مستقبل کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے دوران مسلم کونسل اف ایلڈرز کے سیکرٹری جنرل: مستقبل کے بارے میں بات کرنا امن اور انسانی انصاف کے حصول کے لیے بین الاقوامی برادری کی صلاحیت پر امید اور اعتماد بحال کرنے پر منحصر رہے گا مشیر محمد

مسلم کونسل اف ایلڈرز کے سیکرٹری جنرل: مستقبل کے بارے میں بات کرنا امن اور انسانی انصاف کے حصول کے لیے بین الاقوامی برادری کی صلاحیت پر امید اور اعتماد بحال کرنے پر منحصر رہے گا۔ Read More »

مسلم کونسل آف ایلڈرز کے سیکرٹری جنرل نے محترم ڈاکٹر قطب سانو کو دوحہ عرب بک ایوارڈ کا افتتاحی ایڈیشن 2024 جیتنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔

مسلم کونسل اف ایلڈرز کے سیکرٹری جنرل محترم مشیر محمد عبدالسلام نے مسلم کونسل آف ایلڈرز کے رکن، جدہ میں انٹرنیشنل اسلامک فقہ اکیڈمی کے سیکرٹری جنرل محترم پروفیسر ڈاکٹر قطب سانو کو ہیومینٹیز اور شرعی علوم کے شعبے میں دوحہ عرب بک ایوارڈ سال 2024 کا افتتاحی ایڈیشن جیتنے کے موقع پر مبارکباد پیش

مسلم کونسل آف ایلڈرز کے سیکرٹری جنرل نے محترم ڈاکٹر قطب سانو کو دوحہ عرب بک ایوارڈ کا افتتاحی ایڈیشن 2024 جیتنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔ Read More »

میلان میں انسانی بھائی چارے اور پرامن بقائے باہمی پر گول میز کے دوران اپنی تقریر میں… مسلم کونسل اف ایلڈرز کے سکریٹری جنرل: انسانی برادری سے متعلق دستاویز نفرت انگیز تقریر، عدم برداشت اور امتیازی سلوک کا مقابلہ کرنے کے لیے مزید مشترکہ کارروائی کے لیے ہمیں تحریک دیتی ہے۔

مسلم کونسل آف ایلڈرز کے سیکرٹری جنرل جناب مشیر محمد عبدالسلام نے تصدیق کی،کہ انسانی بھائی چارے کی وہ دستاویز جو امام اکبر پروفیسر، ڈاکٹر احمد الطیب، شیخ الازہر، چیئرمین مسلم کونسل اف ایلڈرز، اور تقدس مآب پوپ فرانسس، کیتھولک چرچ کے پوپ، نے 2019 میں ابوظہبی سے اس نے دنیا کے سامنے پیش کی۔

میلان میں انسانی بھائی چارے اور پرامن بقائے باہمی پر گول میز کے دوران اپنی تقریر میں… مسلم کونسل اف ایلڈرز کے سکریٹری جنرل: انسانی برادری سے متعلق دستاویز نفرت انگیز تقریر، عدم برداشت اور امتیازی سلوک کا مقابلہ کرنے کے لیے مزید مشترکہ کارروائی کے لیے ہمیں تحریک دیتی ہے۔ Read More »

مسلم کونسل آف ایلڈرز نابلسی گول چکر پر فلسطینی شہریوں کے قتل عام کی شدید مذمت کرتی ہے۔اور انسانی ضمیر کو غزہ پر جارحیت کے خاتمے کی فریاد کرتی ہے۔

مسلم کونسل آف ایلڈرز، امام اکبر پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب، شیخ الازہر الشریف، کی سربراہی میں اسرائیل کے غاصبانہ قبضے کے ذریعے نہتے فلسطینی شہریوں کے قتل عام پر سخت الفاظ میں تردید کا اظہارکرتی ہے، جو کہ شمالی غزہ کی پٹی میں الرشید اسٹریٹ کے قریب نابلسی گول چکر پر امدادی ٹرکوں کے پہنچنے

مسلم کونسل آف ایلڈرز نابلسی گول چکر پر فلسطینی شہریوں کے قتل عام کی شدید مذمت کرتی ہے۔اور انسانی ضمیر کو غزہ پر جارحیت کے خاتمے کی فریاد کرتی ہے۔ Read More »

اقوام متحدہ کی ماحولیاتی اسمبلی کے چھٹے اجلاس کے دوران، مسلم کونسل اف ایلڈرز نے اسلامی اصولوں کے استحکام اور ماحولیاتی ذمہ داری سے متاثر "ترازو: زمین کے لیے ایک عہد” دستاویز کے اجراء میں شرکت کی۔

مسلم کونسل آف ایلڈرز نے دستاویز”ترازو: زمین کے لیے ایک عہد” کی رونمائی میں شرکت کی۔ پائیداری اور ماحولیاتی ذمہ داری کے اسلامی اصولوں سے متاثر ہو کر، کینیا کے دارالحکومت نیروبی میں 26 فروری سے یکم مارچ تک منعقدہ اقوام متحدہ کی ماحولیاتی اسمبلی کے چھٹے اجلاس کے دوران ہوئی، جس کا تھیم ہے”موسمیاتی

اقوام متحدہ کی ماحولیاتی اسمبلی کے چھٹے اجلاس کے دوران، مسلم کونسل اف ایلڈرز نے اسلامی اصولوں کے استحکام اور ماحولیاتی ذمہ داری سے متاثر "ترازو: زمین کے لیے ایک عہد” دستاویز کے اجراء میں شرکت کی۔ Read More »

مسلم کونسل اف ایلڈرز برکینا فاسو میں ایک مسجد اور چرچ پر دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کرتی ہے… اور اس بات کی تصدیق کرتی ہے کہ عبادت گاہوں کو نشانہ بنانا ایک گھناؤنا جرم ہے۔

امام اکبر پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب، شیخ الازہر الشریف کی سربراہی میں مسلم کونسل اف ایلڈرز، نے برکینا فاسو میں ہونے والے دو دہشت گردانہ حملوں کی شدید مذمت کرتی ہے۔ جن میں سے ایک میں ملک کے مشرق میں ایک مسجد کو نشانہ بنایا گیا، جس میں درجنوں افراد ہلاک ہوئے، جن میں زیادہ

مسلم کونسل اف ایلڈرز برکینا فاسو میں ایک مسجد اور چرچ پر دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کرتی ہے… اور اس بات کی تصدیق کرتی ہے کہ عبادت گاہوں کو نشانہ بنانا ایک گھناؤنا جرم ہے۔ Read More »