مسلم کونسل آف ایلڈرز نے قاہرہ بین الاقوامی کتاب میلہ 2024 میں شاندار کامیابی کے ساتھ اپنی شرکت کا اختتام کیا
مسلم کونسل آف ایلڈرز کے پویلین کی سرگرمیوں اور اس کی اشاعتوں اور سرگرمیوں کے تنوع کی وسیع پیمانے پر تعریف گئی جو انسانی معرفت اورعلم کی دولت کو بڑھاتی ہیں اورصحیح مذہب کی رواداری کو ظاہر کرتی ہیں۔ مسلم کونسل آف ایلڈرز کے پویلین نے قاہرہ بین الاقوامی کتاب میلہ 2024 کے 55 ویں […]










