شیخ الازہر، چیئرمین مسلم کونسل آف ایلڈرز، نے جرمنی کے آرچ بشپ سے ملاقات کے دوران کہا: حقیقی بین المذاہب مکالمے کے بغیر عوام میں امن لانا ممکن نہیں۔
امام اکبر: معاشروں میں بین المذاہب مکالمہ قائم کرنے کے لیے تعلیم ضروری بنیادوں میں سے ایک ہے۔ جرمنی کے آرچ بشپ: بین الاقوامی امن اجلاس میں شیخ الازہرکا خطاب بھائی چارے اور امن کو مستحکم کرنے کے لیے مزید کام کرنے کی تحریک ہے۔ جرمنی کے آرچ بشپ: ہم "انسانی برادری کی دستاویز” کے […]







