مسلم کونسل اف ایلڈرز بلوچستان اور خیبرپختونخوا، میں ہونے والے دہشت گردانہ بم دھماکوں کی شدید مذمت کرتی ہے۔
مسلم کونسل اف ایلڈرز، امام اکبر پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب، شیخ الازہر الشریف، چیئرمین مسلم کونسل اف ایلڈرز کی سربراہی میں اسلامی جمہوریہ پاکستان کے صوبوں بلوچستان اور خیبر پختونخواہ میں ہونے والے دو دہشت گردانہ بم دھماکوں کی پرزور مذمت کرتے ہیں جن کے نتیجے میں درجنوں افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے۔ مسلم […]










