2022 اکتوبر

امام الاکبر پروفیسر ڈاکٹراحمد الطیب، شیخ الازہر، چیئرمین مسلم کونسل آف ایلڈرز کے دوره بحرین

امام الاکبر پروفیسر ڈاکٹراحمد الطیب، شیخ الازہر، چیئرمین مسلم کونسل آف ایلڈرز کے دوره بحرین کا پروگرام جس میں وہ بحرین فورم برائے مکالمہ میں شرکت کریں گے اور مسلم کونسل آف ایلڈرز کے 16ویں اجلاس کی صدارت بھی کریں گے۔ بحرین کے بادشاہ، ویٹیکن کے پوپ، مذہبی شخصیات، یونیورسٹیوں کے صدور اور نوجوانوں سے […]

امام الاکبر پروفیسر ڈاکٹراحمد الطیب، شیخ الازہر، چیئرمین مسلم کونسل آف ایلڈرز کے دوره بحرین Read More »

إمام الطیب اور پوپ فرانسس بحرین میں مسلم كونسل آف ایلڈرز کے 16ویں باقاعدہ اجلاس کی صدارت کريں گے اور عصر حاضر کے سب سے نمایاں انسانی چیلنجز پر تبادلہ خیال کريں گے۔

"مسلم كونسل آف ایلڈرز ” إمام الطیب اور پوپ فرانسس کی موجودگی میں اسلامی عیسائی مکالمے کو فروغ دینے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کرے گى- إمام الطیب اور پوپ فرانسس بحرین میں مسلم كونسل آف ایلڈرز کے اجلاس میں موسمیاتی تبدیلی اور خوراک کی عالمی قلت کا مقابلہ کرنے کے لیے متحد ہیں۔ بحرین

إمام الطیب اور پوپ فرانسس بحرین میں مسلم كونسل آف ایلڈرز کے 16ویں باقاعدہ اجلاس کی صدارت کريں گے اور عصر حاضر کے سب سے نمایاں انسانی چیلنجز پر تبادلہ خیال کريں گے۔ Read More »

مسلم کونسل آف ایلڈرز صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں دہشت گردانہ حملوں کی مذمت کرتى ہے۔

muslimelderspakistan

امام الأكبر، شيخ الازہر الشريف ڈاکٹر احمد الطیب کی سربراہی میں مسلم کونسل آف ایلڈرز نے صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں ہونے والے دوہرے دھماکوں کی شدید مذمت کی ہے جس کے نتیجے میں سیکڑوں افراد ہلاک ہو گئے۔ کونسل ایسے دہشت گردانہ حملوں اور تشدد کو دوٹوک طور پر مسترد کرتی ہے، جو تمام

مسلم کونسل آف ایلڈرز صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں دہشت گردانہ حملوں کی مذمت کرتى ہے۔ Read More »

محترم الله شکر پاشا زادہ، ركن مسلم كونسل آف ایلڈرز، آذربائیجان اور پورے قفقاز کے مسلمانوں کے روحانی پیشوا :بحرین فورم فار ڈائیلاگ انسانی بھائی چارے کی راہ پر ایک اہم قدم ہے۔

محترم الله شکر پاشا زادہ، ركن مسلم كونسل آف ایلڈرز، آذربائیجان اور پورے قفقاز کے مسلمانوں کے روحانى پيشوا نے اس بات پر زور دیا کہ بحرین فورم فار ڈائیلاگ انسانی بھائی چارے اور بقائے باہمی کی راہ پر ایک اہم قدم ہے۔ پاشازادہ نے ایک بیان میں کہا کہ ہم سب اس دستاویز کے

محترم الله شکر پاشا زادہ، ركن مسلم كونسل آف ایلڈرز، آذربائیجان اور پورے قفقاز کے مسلمانوں کے روحانی پیشوا :بحرین فورم فار ڈائیلاگ انسانی بھائی چارے کی راہ پر ایک اہم قدم ہے۔ Read More »

مسلم كونسل آف ایلڈرز کے سیکرٹری جنرل نے فرانسیسی وزارت خارجہ کے مشیر برائے مذہبی امور سے ملاقات کی اور مکالمے کو مضبوط بنانے اور مذہبی فوبیا سے نمٹنے پر تبادلہ خیال کیا

muslim elders pakistan

مسلم کونسل آف ایلڈرز کے سیکرٹری جنرل، جج محمد عبدالسلام نے فرانسیسی وزارت خارجہ کے مشیر برائے مذہبی امور ژاں کرسٹوف بوسل سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران بین المذاہب مکالمے کے میدان میں مشترکہ تعاون کو بڑھانے اور انتہا پسندی، نفرت اور مذہبی فوبیا کے رجحان سے نمٹنے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔

مسلم كونسل آف ایلڈرز کے سیکرٹری جنرل نے فرانسیسی وزارت خارجہ کے مشیر برائے مذہبی امور سے ملاقات کی اور مکالمے کو مضبوط بنانے اور مذہبی فوبیا سے نمٹنے پر تبادلہ خیال کیا Read More »

ویٹیکن کے پوپ نے مسلم کونسل آف ایلڈرز کے سیکرٹری جنرل جج محمد عبدالسلام سے ملاقات کی پوپ فرانسس نے امن اور انسانی بقائے باہمی کو فروغ دینے کے لیے مسلم کونسل آف ایلڈرز کی کوششوں اور اقدامات کی تعریف کی

مسلم کونسل آف ایلڈرز پوپ فرانسس کی بھائی چارے کو مضبوط کرنے اور امن کی دعوت دینے کی کوششوں کو سراہتی ہے۔ کیتھولک چرچ کے پوپ تقدس مآب پوپ فرانسس نے ویٹیکن میں جج محمد عبدالسلام، مسلم کونسل آف ایلڈرز کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات کی۔ تقدس مآب نے امن اور انسانی بقائے باہمی کے

ویٹیکن کے پوپ نے مسلم کونسل آف ایلڈرز کے سیکرٹری جنرل جج محمد عبدالسلام سے ملاقات کی پوپ فرانسس نے امن اور انسانی بقائے باہمی کو فروغ دینے کے لیے مسلم کونسل آف ایلڈرز کی کوششوں اور اقدامات کی تعریف کی Read More »

ممتاز شیعہ عالم علامہ سید علی الامین، مسلم کونسل آف ایلڈرز کے رکن، بقائے باہمی کے بحرین ماڈل کی تعریف کرتے ہوئے اس بات کی تصدیق کرتے ہیں: بحرین فورم برائے مکالمہ رواداری اور امن کے کلچر کو پھیلانے میں اپنا کردار ادا کرتا ہے۔

muslimelderspakistan

مسلم كونسل آف ایلڈرز کے رکن علامه سید علی الامین نے انسانی بھائی چارے کی بنیاد پر بقائے باہمی کے بحرینی ماڈل کی تعریف کی جو فرقوں، قوموں، مذاہب اور اديان کو متحد کرتا ہے، اور اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہ سلطنت بحرین اپنے شہریوں کے مذہبی اور فرقہ وارانہ وابستگیوں سے

ممتاز شیعہ عالم علامہ سید علی الامین، مسلم کونسل آف ایلڈرز کے رکن، بقائے باہمی کے بحرین ماڈل کی تعریف کرتے ہوئے اس بات کی تصدیق کرتے ہیں: بحرین فورم برائے مکالمہ رواداری اور امن کے کلچر کو پھیلانے میں اپنا کردار ادا کرتا ہے۔ Read More »

مسلم کونسل آف ایلڈرز کا 16 واں باقاعدہ اجلاس 4 نومبر كو مملکت بحرین میں ہوگا۔

muslimelderspakistan

مسلم کونسل آف ایلڈرز اپنا سولہواں باقاعدہ اجلاس امام الأكبر ڈاکٹر احمد الطیب شيخ الازہر الشريف چیئرمین مسلم كونسل آف ایلڈرز کی صدارت میں نومبر کی چار تاریخ کو مملکت بحرین میں منعقد کرے گى. اس اجلاس میں ملت اسلامیہ کے متعدد ضروری اور فوری مسائل، ضرورت مند مسلم کمیونٹیز کی مدد کے طریقوں، مغرب

مسلم کونسل آف ایلڈرز کا 16 واں باقاعدہ اجلاس 4 نومبر كو مملکت بحرین میں ہوگا۔ Read More »

فرینکفرٹ بین الاقوامی کتاب میلے 2022 میں مسلم کونسل آف ایلڈرز کے پویلین میں ایک سمپوزیم كا انعقاد كيا گيا جس كا موضوع تها "انسداد نسل پرستی – ایک تجزیاتی وژن ”

muslimelderspakistan

جرمنی میں 74ویں فرینکفرٹ بین الاقوامی کتاب میلے میں مسلم کونسل آف ایلڈرز کے پویلین میں "انسداد نسل پرستی – ایک تجزیاتی وژن” کے عنوان سے ایک ثقافتی سمپوزیم کا انعقاد کیا گیا جس میں عبد الصمد الیزیدی، سیکرٹری جنرل مسلم سپریم کونسل- جرمنی، اور ڈاکٹر یورگن مکش، بانی تنظیم براۓ انسداد نسل پرستی ویکس

فرینکفرٹ بین الاقوامی کتاب میلے 2022 میں مسلم کونسل آف ایلڈرز کے پویلین میں ایک سمپوزیم كا انعقاد كيا گيا جس كا موضوع تها "انسداد نسل پرستی – ایک تجزیاتی وژن ” Read More »

روم میں "مذاہب، مکالمہ اور امن” کے آٹھویں فورم میں شرکت کے دوران مسلم کونسل اف ایلڈرز کے سیکرٹری جنرل نے كہا: مذاہب کبھی بھی جنگوں کا پیغام نہیں دیتے بلکہ پوری انسانیت کے لیے امن کا پیغام دیتے ہیں

muslimelderspakistan

مسلم کونسل آف ایلڈرز کے سیکرٹری جنرل جج محمد عبدالسلام نے اس بات کی تصدیق کی کہ مذاہب کبھی بھی جنگوں، تصادم اور تنازعات کا ذريعه نہیں رہے بلکہ، یہ پوری انسانیت کے لیے سلامتی، امن اور استحکام کے ساتھ مل جل کر رہنے کا پیغام دیتے ہیں، اس بات پر زورتے ہوئے کہا کہ

روم میں "مذاہب، مکالمہ اور امن” کے آٹھویں فورم میں شرکت کے دوران مسلم کونسل اف ایلڈرز کے سیکرٹری جنرل نے كہا: مذاہب کبھی بھی جنگوں کا پیغام نہیں دیتے بلکہ پوری انسانیت کے لیے امن کا پیغام دیتے ہیں Read More »