شیخ الازہر، چیئرمین مسلم کونسل اف ایلڈرز ، ریاست کویت کے امیر محترم شیخ مشعل الصباح کو مبارکباد پیش کرتے ہیں اور ان کی کامیابی اور خوشحالی کے لیے دعاگو ہیں۔
امام اکبر پروفیسر ڈاکٹر احمد، شیخ الازہر الشریف، چیئرمین مسلم کونسل آف ایلڈرز نے عزت مآب شیخ مشعل الاحمد الجابر الصباح کو براردر ملک کویت کی قیادت سنبھالنے اور امیر مقرر ہونے کے موقع پر بعد دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ اور امام اکبر نے عزت مآب شیخ مشعل کی برادر ریاست کویت کی رہنمائی […]










