مسلم کونسل اف ایلڈرز، قابض اسرائیل کی طرف سے رفح شہر میں پناہ گزینوں کے خیموں کو نشانہ بنانے کی شدید مذمت کرتی ہے۔
مسلم کونسل اف ایلڈرز نے امام اکبر پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب شیخ الازہر کی سربراہی میں، قابض اسرائیل کی طرف سے غزہ کی پٹی کے جنوب میں واقع شہر رفح میں فلسطینی پناہ گزینوں کے کیمپوں کو نشانہ بنانے پر شدید مذمت کی ہے جس کے نتیجے میں درجنوں بے گناہ شہری ہلاک اور زخمی […]









