شاہ بحرین کی سرپرستی میں اور شیخ الازہر اور امّت کے جید علماء کی موجودگی میں، بحرین 19 اور 20 فروری کو "ایک امت، مشترکہ منزل” کے عنوان سے اسلامی اسلامی مکالمے کی میزبانی کر رہا ہے۔
شاہ بحرین جلالۃ الملک حمد بن عیسیٰ آل خلیفہ کی سرپرستی میں اور مسلم کونسل آف ایلڈرز کے اشتراک سے بحرین کے دارالحکومت منامہ میں 19 سے 20 فروری تک اسلامی اسلامی مکالمہ کانفرنس منعقد کی جائے گی۔ اس کانفرنس میں فضیلت مآب امام اکبر پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب شیخ الازہر الشریف، چیئرمین مسلم کونسل […]










