پناہ گزینوں کے عالمی دن کے موقع پر…مسلم کونسل اف ایلڈرز جنگوں اور تنازعات کے خاتمے، جنگوں اور تنازعات کو روکنے اور پناہ گزینوں کی مدد کے لئے ہاتھ بڑھانے اور ان کے دلوں میں بلا کسی امتیاز کے امید پھیلانے کا مطالبہ کرتی ہے۔
مسلم کونسل اف ایلڈرز، امام اکبر پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب، شیخ الازہرالشریف، چیئرمین مسلم کونسل آف ایلڈرز، کی سربراہی میں عالمی برادری، افراد اور اداروں سے مطالبہ کرتی ہے کہ وہ پناہ گزینوں، مہاجرین اورجنگوں، تنازعات کے نتیجے میں ہونے بے گھر ہونے والوں کو درپیش عظیم مصائب کو کم کرنے کے لیے کام کریں۔ […]










