انسانی بھائی چارے کے عالمی دن اور انسانی برادری سے متعلق دستاویز پر دستخط کی پانچویں سالگرہ کے موقع پر… مسلم کونسل اف ایلڈرز کی پاکستانی برانچ نے "انسانی بھائی چارہ: دنیا میں امید اور امن کے پیغامات” کے عنوان سے ایک سمپوزیم کا انعقاد کیا۔
انسانی بھائی چارے کے عالمی دن کے موقع پر… مسلم کونسل اف ایلڈرز کی پاکستان برانچ نے "انسانی بھائی چارہ: دنیا میں امید اور امن کے پیغامات” کے عنوان سے ایک سمپوزیم کا انعقاد کیا. انسانی بھائی چارے کا عالمی دن جو ہر سال 4 فروری کو آتا ہے، دنیا اس دن امام اکبر پروفیسر […]










