انڈونیشیا کے صدر کی دعوت پر شیخ الازہر، چیئرمین مسلم کونسل آف ایلڈرز جنوب مشرقی ایشیا کے دورے کے تیسرے ملک انڈونیشیا پہنچ گے
شیخ الازہر، چیئرمین مسلم کونسل آف ایلڈرز کی جکارتہ کے سوکارنو ہاٹا بین الاقوامی ہوائی اڈے پر آمد پر ایک سرکاری استقبالیہ تقریب ایک سرکاری دعوت پر… امام اکبر پروفیسر ڈاکٹر احمد الطیب، شیخ الازہر الشریف، چیئرمین مسلم کونسل آف ایلڈرز، انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ کے سوکارنو ہاٹا بین الاقوامی ہوائی اڈے پر پہنچ گے؛ […]










